the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔18دسمبر(اعتماد نیوز)ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ مہیندر ریڈی نے آج کہا کہ 150کروڑ روپئے سے ریاست کے تمام اضلاع میں 500نئے بسس چلائے جائینگے۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام 500بسوں کو تلنگانہ کے 94ڈپوز میں چلایا جائیگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ کل



دہلی کے دورہ پر روانہ ہونگے جہاں وہ محکمہ آر ٹی سی کی تقسیم کے لئے مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری سے ‘ انکے حلقہ اسمبلی کے تانڈور(قدیم ) میں ریلوے برج کے لئے مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات وینکیا نائیڈو اور دیگر وزرا سے ملاقات کرتے ہوئے نمائندگی کرینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.